معرفی سرکنسول
اخبار > دیدار سرکنسول جمهوری اسلامی ایران با رئیس مجلس ایالت خیبر پختونخوا


  چاپ        ارسال به دوست

دیدار سرکنسول جمهوری اسلامی ایران با رئیس مجلس ایالت خیبر پختونخوا

بسمه تعالی

محمد باقر بیگی سرکنسول ایران – پیشاور در ملاقات با مشتاق احمد خان غنی رئیس جدید مجلس ایالت خیبرپختونخوا با تبریک مقام جدید  وی گفت:ایران برای گسترش روابط با پاکستان اولویت خاصی قائل است. مشتاق غنی با ابراز امیدواری برای توسعه همکاری های دو جانبه پارلمانی دعوت سفر به تهران را پذیرفت. مشتاق احمد غنی با استقبال از پیشنهاد سرکنسول ایران در پیشاور برای توسعه مناسبات پارلمانی، اقتصادی و تجاری، گفت:مبادله هیات های پارلمانی ، تجاری و اقتصادی در سطح ایالتی نیز باید با جدیت پیگیری شود.

بسمہ تعالی

پشاور میں قونصل جنرل آف ایران محمد باقر بیگی نے سپیکر خیبرپختونکوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کے ساتھ ملاقات میں ان کو سپیکر صوبائی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور کہا ایران پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ مشتاق غنی نے قونصل جنرل آف ایران کی جانب سے دی گئی دورہ ایران کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے کہا توقع ہے دونوں ممالک کے مابین پارلمانی سطح پر تعلقات میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے قونصل جنرل کی صوبائی سطح پر پارلمانی، اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں بہتری کی تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے کہا صوبائی سطح پر پارلمانی، اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں وفود کے تبادلے کو بہت اہمیت حاصل ہے اور اس پر سنجیدگی سے کام ہونا چاہیئے۔


١٥:٣٦ - 1397/07/02    /    شماره : ٥٣٦٤٣٧    /    تعداد نمایش : ٢٢



خروج




وزارت امورخارجه | تماس با ما | ساعات كار اداري | نقشه سایت | جستجو | گالری تصاویر