معرفی سرکنسول
پیام سرکنسول

هموطنان عزیز و مردم شریف ایالت خیبرپختونخوا

با عرض سلام و دعای خیر

خداوند سبحان را شاکریم که توفیق خدمتگذاری به هموطنان عزیز و همینطور مردم شریف ایالت خیبرپختونخوا را برای اینجانب فرصت مغتنمی قرار داده وامیدوارم به یاری ایزد یگانه بتوانم از آن برای تعامل سازنده و ارائه خدمات مطلوب به هموطنان عزیز و مردم با مرام ایالت خیبرپختونخوا، بهره جویم. مردم ایالت خیبرپختونخوا و شهر پیشاور علاقه قابل توجهی به زبان فارسی و فرهنگ و تمدن ایرانی دارند و این بستر بسیار مفیدی جهت بهره گیری در راستای توسعه و تعمیق روابط در حوزه های مختلف فرهنگی، اقتصادی، تجاری و علمی است که امید است با همکاری طرفین در مسیر یاد شده گام برداشته و برای آبادانی دو کشوراز هر فرصتی استفاده نمائیم. یادآورمی شوم پس از برداشته شدن تحریم های اقتصادی علیه ایران فضای مناسبی برای توسعه مناسبات دو جانبه مهیا شده است که امیدوارم به نحو احسن از آن بهره برداری لازم بعمل آید.

اعلام می دارم اینجانب و همکاران این نمایندگی مصمم بوده و هستیم تا با تمام توانمان در خدمت شما عزیزان باشیم. امید است از عهده این مهم که جلب رضایت شما است بخوبی برآئیم و در این راه هرگونه پیشنهادات سازنده شما را نیز با احترام و روی باز پذیرا هستیم.

  محمد باقر بیگی

سرکنسول جمهوری اسلامی ایران در پیشاور

عزیز ہموطنوں اور خیبرپختونخوا کے معزز لوگوں

السلام علیکم

اللہ تعالی کی ذات کا بہت شکر ہے جس نے آپ لوگوں کی خدمت کا موقع دیا ۔ امید کرتا ہوں اللہ کی مدد اور اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے عزیز ہموطنوں اور خیبرپختونخوا کے معزز لوگوں کو اطمینان بخش سروسز فراہم کرسکوں ۔ خیبر پختوںخوا کی عوام فارسی زبان اور ایرانی ثقافت اور تمدن میں بے پناہ دلچسپی رکھتے ہیں اور یہی  ایران کی بین الاقوامی سیاست کے حصول اور مختلف ثقافتی ، اقتصادی ، تجاری اور علمی شعبوں میں تعلقات کو مزید بڑھانے کا ایک اہم ذریعہ بھی ہے۔

امید ہے طرفین،  مذکورہ بالا مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے موثر اقدام کریں گے اور دونوں ملکوں کی ترقی کے ہر موقع سے فایدہ اٹھائیں گے۔

یہاں یاد دلاتا چلوں کہ ایران سے اقتصادی پابندیاں ہٹنے کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات بڑھانے کے لئے بھی مناسب ماحول مہیا ہو چکا ہے۔ امید ہے اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے گا ۔

مٰیں اور میرا سٹاف ہمہ وقت آپکی خدمت کے لئے تیار ہیں تاکہ اپنی سب سے اہم ذمہ داری جو کہ آپکا اطمینان ہے کو اچھی طرح نبھا سکیں ۔

آپکی ہر طرح کی تعمیری تجویز کو تہہ دل سے قبول کریں گے۔

محمد باقر بیگی

قونصل جنرل آف ایران - پشاور

وزارت امورخارجه | تماس با ما | ساعات كار اداري | نقشه سایت | جستجو | گالری تصاویر