معرفی سرکنسول
اخبار > تبریک به مناسبت میلاد پیامبر اکرم (ص) و هفته وحدت


  چاپ        ارسال به دوست

تبریک به مناسبت میلاد پیامبر اکرم (ص) و هفته وحدت

فرا رسیدن  سالروز میلاد با سعادت پیامبر نور و رحمت حضرت محمد مصطفی(ص)  و هفته وحدت را به کلیه هموطنان گرامی و برادران و خواهران پاکستانی به ویژه ایالت خیبر پختونخوا تبریک عرض می نماییم.  

 

تمام مسلمانان جہاں کو 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ( ص) کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ رہبر کبیر امام خمینی ( رح ) نے 12 سے 17 ربیع الاول کو ہفتہ وحدت کا نام دیا ہے ۔ یعنی عالم اسلام12 سے 17 ربیع الاول کے بابرکت ایام سے بھرپور فائدہ اٹھائے اور اپنی صفوف میں وحدت ایجاد کریں ۔ بے شک اتحاد امت اسلامیہ آج مسلمانوں کی سب سے بڑی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے خلاف ہونے والی تمام تر سازشوں کو ناکام کریں۔

 


١١:٥٧ - 1396/09/09    /    شماره : ٤٨٨٧١٦    /    تعداد نمایش : ١٠١



خروج




وزارت امورخارجه | تماس با ما | ساعات كار اداري | نقشه سایت | جستجو | گالری تصاویر