معرفی سرکنسول
اخبار > معراج کی شب کو دین اسلام میں ایک نمایاں اور منفرد مقام حاصل ہے،


  چاپ        ارسال به دوست

معراج کی شب کو دین اسلام میں ایک نمایاں اور منفرد مقام حاصل ہے،

معراج کی شب کو دین اسلام میں ایک نمایاں اور منفرد مقام حاصل ہے،

  1. بسمہ تعالی

  2. سُبْحَانَ الَّـذِىٓ اَسْرٰى بِعَبْدِهٖ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَى الْمَسْجِدِ الْاَقْصَى الَّـذِىْ بَارَكْنَا حَوْلَـهٝ لِنُرِيَهٝ مِنْ اٰيَاتِنَا ۚ اِنَّهٝ هُوَ السَّمِيْعُ الْبَصِيْـر۔

 

معراج کی شب کو دین اسلام میں ایک نمایاں اور منفرد مقام حاصل ہے، جب اللہ رب العزت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے پاس بلا کر اپنا دیدار کرایا ۔شبِ معراج جہاں عالم انسانیت کو ورطہ حیرت میں ڈالنے والا واقعہ ہے، وہیں یہ امت مسلمہ کے لئے عظیم فضیلت کی رات قرار دی گئی ہے۔

اسراء اور معراج کے واقعہ نے فکرِ انسانی کو ایک نیا موڑ عطا کیا اور تاریخ پر ایسے دور رس اثرات ڈالے ہیں، جس کے نتیجے میں فکر و نظر کی رسائی کو بڑی وسعت حاصل ہوئی، یہ واقعہ حضور اکرم کا امتیازی معجزہ ہے۔ اس مبارک شب میں دعا ہے خداوند ہمیں اس بابرکت شب سے فایدہ اٹھانے کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین

 


٢١:٠٣ - 1398/01/14    /    شماره : ٥٦٤١٢٨    /    تعداد نمایش : ٤



خروج




وزارت امورخارجه | تماس با ما | ساعات كار اداري | نقشه سایت | جستجو | گالری تصاویر