معرفی سرکنسول
اخبار > تسلیت و تعزیت ماه محرم الحرام


  چاپ        ارسال به دوست

تسلیت و تعزیت ماه محرم الحرام

تسلیت و تعزیت ماه محرم الحرام

Related imageImage result for bismillah hir rahman nir raheem in urdu in red color

 

محرم کے مقدس مہینے کے موقع پر ہم  تمام مسلمانوں کو تعزیت پیش کرتے ہیں وہ مہینے جس میں جگر گوشہ رسول ﷺ کو شہید کیا گیا جس نے اپنے نانا کے دین کو بچانے کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا ،محرم ایثارو قربانی جراتاوربہادری دین اسلام کی سر بلندی کامہینہ ہے

کربلا عشق خدا کے ایسے نمونے ہیں کہ ہم کو بھی اپنی استظاعت کے مطابق مخلوق خدا کی بہتری و فلاح ِ روحانی و  مادی کیلئے جو نظام و اصول خدا نے فلاح ِ انسانیت کیلئے بھیجے ہیں انہیں روبہ عمل لائیں تاکہ ہم اس کرہ زمین کو عدل و انصاف، امن و آشتی، پیار و محبت و اخوت و بھائی چارہ میں ڈھال سکیں اور سیرت امام حسین علیہ الصلواتہ والسلام و اصحاب حسین(ع) پر چلتے ہوئے اپنے اخلاقی کردار کے ساتھ اپنے خدماتی کارناموں میں اضافہ کریں ۔


١٥:٥٨ - 1396/07/08    /    شماره : ٤٧٧٢٧٦    /    تعداد نمایش : ١١



خروج




وزارت امورخارجه | تماس با ما | ساعات كار اداري | نقشه سایت | جستجو | گالری تصاویر