معرفی سرکنسول
اخبار > عیدالفطر کی مبارکباد


  چاپ        ارسال به دوست

عید سعید فطر

عیدالفطر کی مبارکباد

بسمه تعالی

با آرزوی قبولی طاعات و عبادات هموطنان گرامی و مردم شریف ایالت خیبرپختونخوا در ماه مبارک رمضان، پشاپیش فرا رسیدن روز عید سعید فطر را به تمامی هموطنان عزیز مقیم در ایالت خیبرپختونخوا و مردم شریف این ایالت تبریک و تهنیت عرض می نماییم. 

 محمد باقر بیگی

سرکنسول جمهوری اسلامی ایران – پیشاور

 

 

بسمہ تعالی

اللہ تعالی کا ہزار بار شکر ہے جس نے ماہ رمضان جیسے مقدس مہینے میں اپنی عبادت اور بندگی کا شرف بخشا۔ امید کرتا ہوں صوبہ خیبر پختونخوا کی محترم اور عزیز عوام نے بھی اس ماہ مبارک کی عظیم گھڑیوں سے بھرپور فائدہ اٹھایا ہو گا۔ خیبر پختونخوا کے  لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے  عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی کی بارگآہ سے مسلمانوں کی عزت و عظمت اور کامیابی کا طلبگار ہوں۔

محمد باقر بیگی

 

قونصل جنرل آف اسلامی جمہوریہ ایران - پشاور 


٢٣:٢١ - 1396/04/04    /    شماره : ٤٦١٩٨٦    /    تعداد نمایش : ٢٦



خروج




وزارت امورخارجه | تماس با ما | ساعات كار اداري | نقشه سایت | جستجو | گالری تصاویر